: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش میں غازی پور کے کوتوالی علاقے میں پولیس نے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے سے زیادہ قیمت کی شراب برآمد کی۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ روی شنکر چھوی نے آج یہاں بتایا کہ پولیس اور آبکاری محکمہ
نے کل
رات غازی پور-وارانسی شاہراہ پر مہاراج گنج ریلوے کراسنگ کے نزدیک
واقع ایک گودام میں چھاپہ مارا۔ چھاپے میں ہریانہ میں بنی تقریباً1300 پیٹی انگریزی شراب اور 13 ڈرم شراب بنانے کا کیمیکل برآمد کیا گیا۔